‏صدیق جان کمرہ عدالت پہنچ گئے


صحافی صدیق جان اسلام آباد کی عدالت پہنچ گئے۔ بیورو چیف بول نیوز صدیق جان اپنے کام کے دوران کل رات بول آفس میں گرفتار ہوئے ہیں۔
Siddique Jan Reached court



 رات بھر اس کے رشتہ دار اور میڈیا والوں کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے اب وہ اسلام آباد کی عدالت پہنچ گئے۔
Post a Comment (0)
Previous Post Next Post